کے ایس ای 100 انڈیکس 15 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ بند

کے ایس ای 100 انڈیکس 15 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ بند
کے ایس ای 100 انڈیکس 15 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ بند

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج (منگل کو) کاروبار کچھ خاص کمی بیشی کے بغیر جاری رہا ۔
تفصیلات کے مطابق کراچی سٹاک ایکسچینج میں منگل کے روز کوئی خاص اتار چڑھاؤ دیکھنے میں نہیں آیا۔ کے ایس ای 100 انڈیکس میں صرف 15 پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد انڈیکس 39 ہزار 785 پوائنٹس پر بند ہوگیا۔آج کے ایس ای 100 انڈیکس میں 12 کروڑ 23 لاکھ 13 ہزار 990 شیئرز کا لین دین ہوا جن کی مارکیٹنگ ویلیو 9 ارب 96 کروڑ 56 لاکھ 94 ہزار 331 روپے رہی ۔

مزید :

بزنس -