مخصوص نشستوں پر کامیاب بلدیاتی امیدواروں نے حلف اٹھا لیا

مخصوص نشستوں پر کامیاب بلدیاتی امیدواروں نے حلف اٹھا لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)مخصوص نشستوں پر کامیاب بلدیاتی امیدواروں نے حلف اٹھا لیا ،ایڈمنسٹریٹر لئیق احمد نے بلدیاتی امیدواروں سے حلف لیا ۔تفصیلات کے مطابق مخصوص نشستوں پر 99افراد کے ایم سی کا حصہ بنیں گے ،5فیصد کے حساب سے 10نوجوان،10اقلیت اور 10مزدوروں نے حلف اٹھا لیاہے ،مخصوص نشستوں پر 33فیصد کے تناسب سے 69خواتین نے بھی حلف لے لیاہے۔ایڈمنسٹریٹر لئیق احمد نے بلدیاتی امیدواروں سے حلف لیا ۔بلدیاتی انتخابات مین 208افراد چیئرمین اور وائس چیئرمین منتخب ہوئے ہیں ۔

مزید :

کراچی -