یمن میں فوجی چیک پوسٹ پر 2خود کش حملے ،تین افراد جاں بحق ،متعدد زخمی

یمن میں فوجی چیک پوسٹ پر 2خود کش حملے ،تین افراد جاں بحق ،متعدد زخمی
یمن میں فوجی چیک پوسٹ پر 2خود کش حملے ،تین افراد جاں بحق ،متعدد زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

صنعا (مانیٹرنگ ڈیسک )عرب ملک یمن میں فوجی چیک پوسٹ پر دو خود کش حملوں کے نتیجے میں 3افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق یمن کے صوبہ لحج کے علاقہ حبیلین میں فوجی چیک پوس پر یکے بعد دیگر 2خود کش حملے کیے گئے جس کے نتیجے میں 3افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ۔ریسکیو ٹیموں نے زخمیوں کو قریبی ہسپتال پہنچا دیا جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے ۔

مزید :

عرب دنیا -