لاہور میں پولیس کی مختلف کارروائیوں کے دوران چوری کی وارداتوں میں ملوث 8ملزمان گرفتار

لاہور میں پولیس کی مختلف کارروائیوں کے دوران چوری کی وارداتوں میں ملوث ...
لاہور میں پولیس کی مختلف کارروائیوں کے دوران چوری کی وارداتوں میں ملوث 8ملزمان گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )صوبائی دارالحکومت لاہور میں پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران چوری کی وارداتوں میں ملوث دو گروہوں کے 8ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم نے 38وارداتوں کا اعتراف کیاہے ۔انہوں نے مزید بتا یا کہ ملزمان سے اسلحہ اور 8موٹر سائیکلیں بھی برآمدکی گئی ہیں ۔

مزید :

لاہور -