جامع کراچی میں رینجرز نے کارروائی کر کے ایک شخص کو گرفتار کر لیا

جامع کراچی میں رینجرز نے کارروائی کر کے ایک شخص کو گرفتار کر لیا
جامع کراچی میں رینجرز نے کارروائی کر کے ایک شخص کو گرفتار کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )شہر قائد کی جامع کراچی میں رینجرز نے آپریشن کر کے ایک شخص کو گرفتار کرلیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق رینجرز نے جامع کراچی سے ایک شخص کو گرفتار کیا جو کہ وہاں پر ملازم تھا ۔گرفتار ملزم کو مزید تفتیش کے لیے نا معلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے ۔

مزید :

کراچی -