سربین کھلاڑی نیمانجامیٹک نے مانچسٹریونائیٹڈکے ساتھ معاہدہ کرلیا

سربین کھلاڑی نیمانجامیٹک نے مانچسٹریونائیٹڈکے ساتھ معاہدہ کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن(نیٹ نیوز)سربیاکے بین الاقوامی مڈفیلڈرکھلاڑی نیمانجامیٹک نے گزشتہ روزپریمیئرلیگ چیمپئنزچیلسی سے مانچسٹریونائیٹڈکے ساتھ معاہدہ کرلیاہے ،یہ اعلان خریدارکلب نے کیاہے ۔ایسادوسری مرتبہ ہواہے جب یونائیٹڈکے منیجرجوزمورنہونے ان کی صلاحیتیں حاصل کرلی ہیں۔
انہو ں نے 2014ء میں بھی انہیں بینفیکاکے ساتھ کامیاب دورانیہ گزارنے کے بعدچیلسی میں لایاتھا۔میٹک نے یونائیٹڈکے ساتھ تین سالہ معاہدے پردستخط کئے ہیں جس میں معاہدے میں ایک برس کی توسیع کاآپشن موجودہے۔