شاہد کپور فلم ’’پدماوتی‘‘ کی عکس بندی سے عارضی وقفہ لیں گے

شاہد کپور فلم ’’پدماوتی‘‘ کی عکس بندی سے عارضی وقفہ لیں گے
 شاہد کپور فلم ’’پدماوتی‘‘ کی عکس بندی سے عارضی وقفہ لیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی( آن لائن ) بالی وڈ اداکار شاہد کپور اپنی بیٹی میشا کپور کی پہلی سالگرہ کا جشن منانے کے لئے فلم ’’پدماوتی‘‘ کی عکس بندی سے عارضی وقفہ لیں گے۔ شاہد کپور آج کل سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’’پدماوتی‘‘ کی عکس بندی کے لئے ملک سے باہر ہیں۔ میشا 26 اگست کو ایک سال کی ہو جائے گی۔

مزید :

کلچر -