عمران خان کو عائشہ گلالئی کے الزامات پر وضاحت دینی چاہئے،شیری رحمان

عمران خان کو عائشہ گلالئی کے الزامات پر وضاحت دینی چاہئے،شیری رحمان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(آن لائن)سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ عائشہ گلالئی کے الزامات پر عمران خان کو وضاحت دینی چاہئے۔نجی ٹی وی سے گزشتہ روز گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ عائشہ گلالئی نے عمران خان پر جو الزامات لگائے تحریک انصاف کی اکثر خواتین نے یہی الزامات لگائے ہیں۔ سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ عائشہ گلالئی کو بھی وضاحت کرنی چاہئے کہ اصل بات کیا ہے۔
شیری رحمان

مزید :

صفحہ اول -