شاہد خاقان عباسی کی شاہ محمود کو گلے لگانے کی کوشش ناکام

شاہد خاقان عباسی کی شاہ محمود کو گلے لگانے کی کوشش ناکام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد شاہد خاقان عباسی نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی مصافحہ کرنے کی کوشش کی تاہم شاہ محمود قریشی نے انہیں نظر انداز کردیا۔نومنتخب وزیراعظم نے اس حوالے سے شاہ محمود کی قمیض بھی کھینچی تاہم اس کے باوجود انہوں نے شاہد خاقان سے نہ ہاتھ ملایا اور نہ ہی گلے لگایا شاہ محمود قریشی نے نو منتخب وزیر اعظم کو جان بوجھ کر نظر انداز کیا اور دور جاکر ہاتھ ہلایا۔
شاہ محمو دقریشی