نئے وزیراعظم کا انتخاب دستور کے آرٹیکل 91کے تحت کرایا گیا
اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان کے نئے وزیراعظم کا انتخاب دستور کے آرٹیکل 91کے تحت کرایا گیا ۔ قواعدوضوابط 2007کے قواعد 32سے 35کے مطابق قومی اسمبلی میں نئے وزیراعظم کے انتخاب کا عمل مکمل کیا گیا ۔ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سربراہی میں یہ عمل مکمل ہوا،قبل ازیں اراکین قومی اسمبلی کو وزیراعظم کے انتخاب کے طریقہ کار سے آگاہ کیا گیا۔
آرٹیکل
