58لاکھ کی زائد المیعاد زرعی ادویہ برآمد، سٹور انچارج گرفتار

58لاکھ کی زائد المیعاد زرعی ادویہ برآمد، سٹور انچارج گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (نیوز رپورٹر ) سیکرٹری زراعت پنجاب محمد محمود کی ہدایت پر پیسٹ وارننگ کی ٹیم نے انڈسٹریل سٹیٹ ملتان میں چھاپہ مار کر ایک ویئر ہاؤس سے 58لاکھ روپے سے زائد کی زائد المیعاد زرعی ادویات برآمد کرلی ہیں اور اس کاروائی کے دوران سٹور انچارج عزیز الحسن کو موقع پر گرفتار کرلیا گیا ہے۔