آر ٹی او تعینات چیف کمشنر عاصم احمد نے چارج سنبھال لیا

آر ٹی او تعینات چیف کمشنر عاصم احمد نے چارج سنبھال لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(نیوز رپورٹر) آر ٹی او ان لینڈ ریونیو ملتان میں تعینات ہونے والے چیف کمشنر عاصم احمد نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا اور محکمانہ امور کو نمٹانے کا آغاز کر دیا ہے وہ اس سے قبل آر ٹی او لاہور میں تعینات تھے۔