عید سے پہلے ایک اور دھمال ہونے والا ہے جو رکے گا نہیں، منظور وسان کا خواب

عید سے پہلے ایک اور دھمال ہونے والا ہے جو رکے گا نہیں، منظور وسان کا خواب
عید سے پہلے ایک اور دھمال ہونے والا ہے جو رکے گا نہیں، منظور وسان کا خواب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ویب ڈیسک) سندھ کے وزیر صنعت و تجارت منظور وسان نے کہا ہے کہ عید سے پہلے ملک میں ایک اور دھمال ہونے والا ہے جو رکے گا نہیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق شاہد خاقان عباسی عبوری نہیں بلکہ مستقل وزیراعظم ہی رہیں گے، منظور حسین وسان نے اپنا نیا خواب بتاتے ہوئے کہا ہے کہ 2018ءکے عام انتخابات ہوتے نظر آرہے ہیں، اگر عام انتخابات ہوئے بھی تو سیاسی جماعتوں میں کانٹے کا مقابلہ ہوگا، شہباز شریفابھی وزیراعظم نہیں بنیں گے، وہ وزیراعلیٰ ہی رہیں گے۔

مزید :

کراچی -