A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

صوابی میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام ،اسلحہ برآمد، ملزمان فرار

صوابی میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام ،اسلحہ برآمد، ملزمان فرار

Aug 02, 2017 | 23:03:PM

صوابی (ڈیلی پاکستان آن لائن)خیبر پختونخواہ کے شہر صوابی میں پولیس نے دوران کارروائی دہشت گردی کا ایک بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے گاڑی سے بھاری مقدار میں اسلحہ و بارود برآمد کر لیا ہے جبکہ اس دوران 2ملزمان فرار ہوگئے۔

پی ٹی آئی نے عائشہ گلا لئی کی پارٹی رکنیت معطل کرتے ہوئے با ضابطہ طور پرقومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ طلب کرلیا

خیبر پختونخواہ پولیس کے مطابق صوابی پولیس نے معتبر کوٹھے کے مقام پر ناکہ بندی کے دوران ایک گاڑی سے بھاری مقدار میں ا سلحہ و بارود برآمد کرتے ہوئے شہر کو بڑی تباہی سے بچا لیا ہے،۔گاڑی سے ساڑھے7کلوبارود،400 ڈیٹونیٹر،800 گزپرائما کارڈ برآمدہوئے ہیں ۔ پولیس نے گاڑی میں قبضے میں لے کر شواہد کی بنیاد پر تفتیش شروع کردی ہے جبکہ گاڑی میں سوار ملزمان فرار ہوگئے جن کی تلاش کے لئے پولیس نے علاقے کا محاصرہ کرلیا ہے۔

مزیدخبریں