ایم کیو ایم کاآل پارٹیز کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ 

ایم کیو ایم کاآل پارٹیز کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ 
ایم کیو ایم کاآل پارٹیز کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ 

  



کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایم کیو ایم نے آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ 

تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے رہنما فیصل سبزواری کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم آل پارٹیزکانفرنس میں شرکت نہیں کرے گی جبکہ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کو بھی اس فیصلے کے حوالے سے آگاہ کردیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ رہنما(ن)لیگ محمدزبیرنے فیصل سبزواری سے ر ابطہ کیاتھا اور ایم کیوایم کواے پی سی میں شرکت کی دعوت دی تھی ۔

مزید : علاقائی /سندھ /کراچی


loading...