سیاح نے ایسی شرمناک حرکت کردی کہ امیگریشن کا عملہ پریشان ہوگیا

سیاح نے ایسی شرمناک حرکت کردی کہ امیگریشن کا عملہ پریشان ہوگیا
سیاح نے ایسی شرمناک حرکت کردی کہ امیگریشن کا عملہ پریشان ہوگیا

  



جکارتہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)انڈو نیشیا میں برطانوی سیاح نے طیش میں آکر امیگریشن افسر کو تھپڑ ماردیا، سیاح کے ویز ے کے مدت ختم ہوچکی تھی ۔

جیونیوز کے مطابق انڈونیشیا میں سیاحت کے لئے آنے والا ایک برطانوی سیاح ویزے کی مدت ختم ہونے کے باوجود قیام کرنے پر جرمانہ ہونے پر آپے سے باہر ہوگیااور طیش میں آکر امیگریشن آفیسر کو تھپڑ دے مارا۔ برطانوی سیاح او ج تقدس کے ویز ے کی ختم ہوچکی تھی اور وہ اس کے باوجود قیام پذیر تھا ۔ اس حرکت پراسے چار ہزار ڈالر جرمانہ کیاگیا جس پر اس نے غصے میں امیگریشن آفیسر کو تھپڑ ماردیا۔

مزید : ڈیلی بائیٹس


loading...