پی یو انسٹیٹیوٹ آفایگریکلچرل سائنسز کے زیر اہتمام شجر کاری مہم

پی یو انسٹیٹیوٹ آفایگریکلچرل سائنسز کے زیر اہتمام شجر کاری مہم

  



لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ آف ایگریکلچرل سائنسز کے زیر اہتمام شجر کاری مہم کی افتتاحی تقریب آج صبح9:30بجے ہوگی ۔ تقریب میں وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر نیاز احمد بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...