ممبر پی اینڈ ڈی ڈاکٹر عابد بودلہ مستعفی،ممبر ہیلتھ نے رخصت لے لی

ممبر پی اینڈ ڈی ڈاکٹر عابد بودلہ مستعفی،ممبر ہیلتھ نے رخصت لے لی

  



لاہور(جنرل رپورٹر) پنجاب میں نئی حکومت کی آمد آمد ہے اور اس وجہ سے لیگی دور کے افسران بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق افسران نے عہدوں سے استعفی دینا شروع کردیا ہے۔ ممبر پی اینڈ ڈی ڈاکٹر عابد بودلہ نے بھی استعفیٰ دے دیا۔ دوسری جانب ممبر ہیلتھ ڈاکٹر شبانہ حیدر نے بھی دو ماہ کی رخصت لے لی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...