معاشی ترقی میں خواتین کا کردارقابل تحسین ہے، عطاء محمد

معاشی ترقی میں خواتین کا کردارقابل تحسین ہے، عطاء محمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)دورِحاضر کی خواتین بے پناہ حوصلے کی مالک ہیں اور ہمارا مقصد ہے کہ انہیں ایسا ماحول اور مواقع فراہم کیے جائیں کہ وہ قومی معیشت میں ایک ولولہ انگیز تبدیلی لا سکیں،ان خیالات کا اظہار ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے چیئر مین کیپٹن (ر)عطا محمد خان نے ایک اجلاس سے خطاب کے دوران کیا ۔ میٹنگ میں ایڈیشنل سیکر ٹری ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ ، سیکر ٹری پی ایس ڈبلیواور سوسرے افسران نے بھی شرکت کی۔ایڈیشنل سیکر ٹری ارشد بیگ نے مرکزی علاقہ جات اور مشکلات کی نشاندہی کی۔