سابق ناظم میجر(ر) اعجاز محمو د بھٹی کے ڈیرے پر پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن

سابق ناظم میجر(ر) اعجاز محمو د بھٹی کے ڈیرے پر پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن

  



مانگا منڈی (نمائندہ خصوصی) مانگامنڈی شامکی بھٹیاں یوسی کے سابق ناظم میجر (ر)اعجاز محمود بھٹی اور اویس احمد بھٹی ایڈووکیٹ ،عبدالغفار بھٹی،چھوٹاملک افتخار احمد بھٹی کے ڈیرے پر تحریک انصاف کی پورے ملک میں بھاری اکثریت کی کامیابی پر چیئرمین عمران خان کو دل کی انتہاہ گہرائیوں سے مبارکباد دی ہے اور ڈیرے پر درجنوں کارکنوں کے ہمراہ جشن منایا اور کارکنوں میں کثیر تعداد میں مٹھائی تقسیم کی اور عمران خان کی کامیابی کی خوشی میں غریب بچوں میں رقم بھی تقسیم کی گئی ۔

جشن

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...