شریف فیملی کا دوبارہ حکومت بنانے کا خوب چکنا چور ہو گا،زرقا تیمور

شریف فیملی کا دوبارہ حکومت بنانے کا خوب چکنا چور ہو گا،زرقا تیمور

  



لاہور (سٹی رپورٹر)تحریک انصا ف کی مرکزی رہنما ڈاکٹر زرقا سہروردی تیمور نے کہا ہے کہ نوازشریف بیماری کی آڑ میں ملک سے فرارہو نا چاہتے ہیں،شریف فیملی کا دوبارہ حکومت بنانے کا خو ب چکنا چور ہو چکا ہے ،و اضح نا کامی کے بعد (ن) لیگ کی قیاد ت میدان سے بھاگنا چاہتی ہے ان خیا لا ت کااظہار انہو ں نے چیئر مین سیکر ٹر یٹ میں پار ٹی کارکنو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔انہو ں نے کہا کہ رسی جل گئی مگر بل نہیں نکلا ،خواجہ سعد ر فیق کا بیان مضحکہ خیز ہے کپتان کی کامیا بی سے سب خائف ہیں نام نہاد جمہوری با بوں کوعوام نے مستر د کر دیا ہے ،پارلیمانی ایوانوں کو باپ دادا کی جا گیر سمجھنے والے ساز شی بے نقا ب ہو چکے ہیں آ صف زر داری اور نواز ‘ شہباز کی سیا ست کا با ب ہمیشہ کیلئے بند ہو چکا ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ ادارو ں پر تنقید کر نے والے نشا ن عبر ت بن چکے ہیں انصا ف کے تقا ضو ں کو پور ا کر تے ہو ئے سا نحہ ما ڈ ل ٹا ؤ ں کے نامز د مجرمو ں کو بھی کٹہرے میں لایا جائیگا۔

زرقا تیمور

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...