لینڈ مافیا کے خلاف آپریشن 12کنال سرکاری اراضی واگزار

لینڈ مافیا کے خلاف آپریشن 12کنال سرکاری اراضی واگزار

  



لاہور(جنرل رپورٹر)ڈی سی لاہور کیپٹن(ر) انوار الحق کی ہدایت پر اے سی ( ماڈل ٹاؤن) نے ہلوکے اور ڈھلوکلاں میں سرکاری اراضی واگزار کروانے کے لیے لینڈ مافیا کے خلاف آپریشن کیا۔ اے سی (ماڈل ٹاؤن) نے کارروائی کرتے ہوئے 12کنال سرکاری اراضی واگزار کروائی اور سرکاری اراضی پر قائم پختہ تعمیرات کو کو مسمارکر دیا گیا ہے ۔اے سی ( ماڈل ٹاؤن) کی زیر نگرانی پولیس ، ریونیواور یگر محکموں کے ملازمین نے آپریشن میں حصّہ لیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...