لاہور یو تیار ہو جاؤ،واسا کا ہر ماہ بل بھیجنے کا فیصلہ

لاہور یو تیار ہو جاؤ،واسا کا ہر ماہ بل بھیجنے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر) واسا نے بلنگ نظام میں بڑی تبدیلی کر دی ہے۔ اب واسا دو ماہ بعد نہیں بلکہ ہر ماہ بل وصول کرے گا۔ ذرائع کے مطابق ماہ اگست سے گھریلو اور کمرشل صارفین کو ایک مہینے کا بل دیا جائے گا۔ ایم ڈی واسا کی جانب سے ریونیو ڈائریکٹوریٹ کو احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔