شاعرہ فریدہ خانم کے شعری مجموعہ کی تقریب پذیرائی

شاعرہ فریدہ خانم کے شعری مجموعہ کی تقریب پذیرائی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) ممتاز شاعرہ فریدہ خانم کے شعری مجموعہ’’ مختلف‘‘ کی تقریب پذیرائی آج شام چار بجے الحمراء ادبی بیٹھک دی مال، لاہور میں نامور مصوّر اسلم کمال کی زیر صدارت ہو گی مقررین میں، حکیم اختر، ناصر بشیر، اقبال راہی، ڈاکٹر شاہدہ دلاور شاہ، ممتاز راشد اور اقبال بخاری شامل ہیں تقریب پذیرائی کا اہتمام بزم انجم رومانی (پاکستان) نے کیا ہے۔