انڈر19خواتین کی فٹ بال چیمپئن شپ لاہور میں شروع ہو گئی

انڈر19خواتین کی فٹ بال چیمپئن شپ لاہور میں شروع ہو گئی

  



لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام19 سال سے کم عمرخواتین کی فٹ بال چمپئن شپ2018 لاہور میں شروع ہو گئی ہے کوارٹرفائنلز اس مہینے کی7 اور8تاریخ کوکھیلے جائیں گے۔سیمی فائنلز اس ماہ کی 9 اور10 کو جبکہ فائنل میچ اس ماہ کی 12 تاریخ کو کھیلاجائیگا۔میڈیا کو دیئے گئے ایک بیان میں پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے صدرسیدفیصل صالح حیات نے بتایا کہ پاکستان میں خواتین کی فٹ بال کے فروغ کیلئے مناسب اقدامات کئے جارہے ہیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی