’’لوڈ ویڈنگ ‘‘کا میوزک ریلیز کردیا گیا

’’لوڈ ویڈنگ ‘‘کا میوزک ریلیز کردیا گیا

  



لاہور (شوبز ڈیسک ) فلم والا پکچرز اور جیو فلمز کی مشترکہ پیش کش سے بننے والی سوشل کامیڈی اور فیملی ڈرامہ فلم ’’لوڈ ویڈنگ‘‘کا انتظار اب ختم ہونے والا ہے،فلم کا میوزک گزشتہ روز شائقین کے لئے پیش کیا گیا، جبکہ فلم عید الاضحیٰ پرسینماگھروں کی زینت بنے گی۔ موسیقی کسی بھی فلم کا ایک لازمی حصہ تصور کیا جاتا ہے، یہی وجہ ہے کہ فلم والا پکچرز نے فلم کی موسیقی کے ساتھ اس کی فلمائیزیشن پر بھی بھرپور توجہ دے کر اسے نیا رنگ دینے کی کوشش کی ہے۔

مزید : کلچر


loading...