موٹر وے پر گاڑی سے کروڑوں کی مالیت کے موبائل فونز بر آمد ،دو سمگلرز گرفتار

موٹر وے پر گاڑی سے کروڑوں کی مالیت کے موبائل فونز بر آمد ،دو سمگلرز گرفتار
موٹر وے پر گاڑی سے کروڑوں کی مالیت کے موبائل فونز بر آمد ،دو سمگلرز گرفتار

  



لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پولیس نے کارروائی کرکے موٹر وے سے کروڑوں ر وپے کے موبائل بر آمد کرلئے گئے ہیں جبکہ دوافراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔

دنیا نیوز کے مطابق کسٹم حکام کی اطلاع پر پولیس نے موٹروے پر کامیاب کارروائی کرکے گاڑی سے کروڑوں کی مالیت کے موبائل فونز بر آمد کرلئے ہیں ۔ کارروائی میں دو سمگلروں کو بھی گرفتار کیا گیا ہے ۔ ملزم موبائل لیکر جارہے تھے کے کسٹم حکام کی خفیہ اطلاع پر پولیس نے کامیاب کارروائی کرکے ان کے ارادوں کوناکام بنادیا ۔

مزید : جرم و انصاف


loading...