گوجرانوالہ:قبر مافیا نے گڑھے کھود کر لاکھوں مالیت کی مٹی فروخت کر دی

گوجرانوالہ:قبر مافیا نے گڑھے کھود کر لاکھوں مالیت کی مٹی فروخت کر دی

  



گوجرانوالہ(بیورو رپورٹ)مرکزی قبرستان کلاں ‘قبر مافیا نے جگہ جگہ گڑھے کھود کر لاکھوں روپے کی مٹی فروخت کر دی جس کی وجہ سے قبرستان میں بارشی اور گندہ پانی جمع ہونے سے میتیں دفنانا مشکل ہو گیا۔ متاثرہ شہریوں کا قبر مافیا پرائیویٹ خود ساختہ گورکنوں کی لوٹ کھسوٹ کے خلاف سخت احتجاج نعرے بازی جاری رہی ۔ متاثرین نے ڈی سی گوجرانوالہ ‘میئر گوجرانوالہ کو خود مرکزی قبرستان کلاں کے دورے و معائنہ کی دعوت دیدی ہے ۔ جبکہ قبر مافیا لینڈ مافیا کی فوری گرفتاریوں ‘جیل یاترا کا مطالبہ دہرایا گیا ہے ۔

قبر مافیا

مزید : علاقائی


loading...