ایڈیشنل آئی جی پٹرولنگ شاہ رخ کنول خان کو آر پی او ملتان تعینات کرنے کی تجویز

ایڈیشنل آئی جی پٹرولنگ شاہ رخ کنول خان کو آر پی او ملتان تعینات کرنے کی تجویز

  



لا ہور (کر ائم رپو رٹر)آئی جی پولیس پنجاب کی ایڈیشنل آئی جی پٹرولنگ شاہ رخ کنول خان کو تبدیل کر کے آر پی او ملتان تعینات کرنے کی تجویز ۔آئی جی پولیس پنجاب کلیم امام نے ایڈیشنل آئی جی پٹرولنگ شاہ رخ کنول خان کو تبدیل کر کے آر پی او ملتان تعینات کرنے کی تجویز پیش کی ہے اور اس سلسلے میں آئی جی پولیس پنجاب نے ایڈیشنل آئی جی پٹرولنگ کے ملتا ن تبادلے کی سمری منظوری کیلئے نگران وزیراعلیٰ پنجاب کو ارسال کر دی ہے۔

مزید : علاقائی