پی ٹی آئی 5،ن لیگ اورپی پی کو 2،2 اقلیتوں کی مخصوص نشستیں ملنے کا امکان

پی ٹی آئی 5،ن لیگ اورپی پی کو 2،2 اقلیتوں کی مخصوص نشستیں ملنے کا امکان

  



اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر)قومی اسمبلی میں اقلیتوں کی 10مخصوص نشستوں میں سے تحریک انصاف کو 5، مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کو دو دو جبکہ ایم ایم اے کو ایک نشست ملنے کا امکان ہے۔قومی اسمبلی میں اقلیتوں کی 10 مخصوص نشستوں میں سے تحریک انصاف کے لال چند ملھی، شنیلا رتھ، رمیشن کمار ،جئے پرکاش اور جمشید تھامس ،مسلم لیگ ن کے درشن لال اور کھیل داس کوہستانی جبکہ پیپلز پارٹی کے رمیش لال اور نوید عامر جیوا ،یم ایم اے کے جیمز اقبال کو مخصوص نشستیں ملنے کا امکان ہے، مخصوص نشستوں کے نوٹیفیکیشن کا اجراء نو منتخب ارکان قومی اسمبلی کی کامیابی کے نوٹیفیکیشن کے بعد ہو گا۔

اقلیتی نشستیں

مزید : صفحہ اول


loading...