نگران وزیراعظم اور وزراء کا اپنی ایک ماہ کی تنخواہ ڈیمزفنڈ میں دینے کا اعلان

نگران وزیراعظم اور وزراء کا اپنی ایک ماہ کی تنخواہ ڈیمزفنڈ میں دینے کا اعلان

  



اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک اور وزراء نے اپنے ایک ماہ کی تنخواہ ڈیمز فنڈ میں دینے کا اعلان کردیا۔ بدھ کے روز وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ نگران وزیراعظم جسٹس(ر) ناصر الملک اور نگران وزراء اپنی 1ماہ کی تنخواہ سپریم کورٹ کی جانب سے قائم کردہ دیامیر بھاشا اور مہمند ڈیمز کی تعمیر کیلئے قائم کردہ فنڈ میں دیں گے جبکہ سرکاری ملازمین و افسران اپنی 2دن کی تنخواہی ڈیمز فنڈ میں دیں گے۔

ڈیمزفنڈ

مزید : صفحہ اول