سوشل ویلفیئرکمپلیکس ٹاؤن شپ میں شجرکاری مہم کا آغاز

سوشل ویلفیئرکمپلیکس ٹاؤن شپ میں شجرکاری مہم کا آغاز

  



لاہور(پ ر) سوشل ویلفیئرکمپلیکس عمر چوک ٹاؤن شپ میں گزشتہ روز حکومت پنجاب کی ہدایت پرشجر کاری مہم کا آغاز کیاگیا۔ جس میں ڈویژنل ڈائریکڑ سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال لاہور فیض احمد نعیم ، حافظ محمد اکرم پرنسپل SWTI، ڈاکٹربشری ٰیاسمین انچارج دارالفلاح، مسزعدیلہ صائمہ فاروق انچارج نشیمن، مسز عاصمہ نورین انچارج دارالسکون، مسز سمیرا اسلم انچارج گہوارہ ، محمد آصف ڈوگر انچارج چمن، اور دیگر افسران اور سٹاف نے شرکت کی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...