العزیزیہ سٹیل ملز،فلیگ شپ انویسٹمنٹ ریفرنسزکی سماعت بغیرکارروائی کے کل تک کیلئے ملتوی

العزیزیہ سٹیل ملز،فلیگ شپ انویسٹمنٹ ریفرنسزکی سماعت بغیرکارروائی کے کل تک ...

  



اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کے خاندان کے خلاف العزیزیہ سٹیل ملزاورفلیگ شپ انویسٹمنٹ ریفرنسزکی سماعت بغیرکارروائی کے 3 اگست تک ملتوی کر دی۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کے خاندان کے خلاف العزیزیہ سٹیل ملزاورفلیگ شپ انویسٹمنٹ ریفرنسزکی سماعت احتساب عدالت کے جج محمدبشیرنے کی۔دونوں ریفرنسز کی منتقلی کی درخواست ہائیکورٹ میں زیرسماعت ہونے پر ریفرنسزکی سماعت بغیرکارروائی کے 3 اگست تک ملتوی کر دی۔

ریفرنسزکی سماعت ملتوی

مزید : صفحہ اول


loading...