آمد ن سے زائد اثاثے ، نیب نے امیر مقام کو آج طلب کرلیا

آمد ن سے زائد اثاثے ، نیب نے امیر مقام کو آج طلب کرلیا

  



پشاور(آن لائن)نیب نے سوات سے مسلم لیگ ن کے رہنما امیر مقام کو آمدن سے زائد اثاثوں میں پوچھ گچھ کیلئے آج طلب کرلیا تفصیلات کے مطابق پشاور نیب نے مسلم لیگ ن کے رہنما امیر مقام کے خلاف شکایات موصول ہوئی تھی کہ انہوں نے آمدن سے زائد اثاثے بنارکھے ہیں تو نیب نے اس حوالے سے امیر مقام کے خلاف انکوائری شروع کردی ہے اور آج پشاور نیب نے امیر مقام کو آمدن سے زائد اثاثے کیس میں پوچھ گچھ کیلئے طلب کرلیا ہے ۔

امیر مقام

مزید : صفحہ اول


loading...