مدینہ منورہ کے امام مفتی محمد ابراہیم آج جامعہ مسجد انوار مدینہ میں نماز عشاء پڑھائیں گے

مدینہ منورہ کے امام مفتی محمد ابراہیم آج جامعہ مسجد انوار مدینہ میں نماز ...

  



لاہور(پ ر)جامعہ مسجد انوار مدینہ سنگھ پورہ سٹاپ میں اآج نماز عشاء کی امامت شیخ مفتی محمد ابراہیم کرائیں گے امام مدینہ منورہ کرائیں گے۔مسجد کی انتظامیہ کی طرف سے شہریوں کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...