لاہور سے آج سعودی ائیر لائنز اور ائیر بلیو کی ایک ایک فلائٹ جدہ جائے گی

لاہور سے آج سعودی ائیر لائنز اور ائیر بلیو کی ایک ایک فلائٹ جدہ جائے گی

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)لاہور سے حج آپریشن 2018ء جاری،آج سعودی ائیر لائنز اور ائیر بلیو کی ایک ایک فلائٹ لاہور سے جدہ جائے گی،سعودی ائیر لائنز کی فلائٹ نمبر SV731،200عازمین کے ساتھ12بج کر20منٹ پر ،ائیر بلیو کی فلائٹ نمبرPA470،220عازمین کے ساتھ 5بج کر20منٹ پر لاہور سے جدہ کے لیے روانہ ہوں گی ،تمام عازمین روانگی کے وقت سے 6گھنٹے پہلے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر پہنچ جائیں۔

روانگی

مزید : صفحہ آخر


loading...