سونی برادر سیالکوٹ کے روح رواں الحاج شیخ جاوید اقبال سونی انتقال کر گئے
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سیالکوٹ کی مشہور کاروباری فیملی سونی برادر کے روح رواں الحاج شیخ جاوید اقبال سونی قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ،شیخ جاوید اقبال سونی ،سونی الیکٹرونس کے چےئرمین شیخ ارشد سونی ،خالد محمود سونی،شیخ ظہیر سونی کے بڑے بھائی اور عثمان سونی ،رضوان سونی کے تایا تھے ،مرحوم کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سیالکوٹ میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔
انتقال