چٹھہ گروپ کا عمرہ اپروول شروع کرنے کے سعودی اعلان کا خیر مقدم

چٹھہ گروپ کا عمرہ اپروول شروع کرنے کے سعودی اعلان کا خیر مقدم
چٹھہ گروپ کا عمرہ اپروول شروع کرنے کے سعودی اعلان کا خیر مقدم

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)چٹھہ گروپ کی طرف سے 15ذو الحج سے عمرہ اپروول شروع کرنے کے سعودی اعلان کا خیر مقدم،چےئرمین چٹھہ گروپ مشتاق چٹھہ نے ملک بھر کے ایاٹا ایجنٹوں اور حج آرگنائزرکو چٹھہ گروپ کا حصہ بننے کی دعوت دے دی،چٹھہ گروپ نے مکہ مدینہ میں حرم کے قریب بلڈنگز اور ہوٹلز کا حصول مکمل کر لیا ہے ،مشتاق چٹھہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکومت پاکستان عمرہ ایگریمنٹ کی فوری تصدیق کے لیے وزارت مذہبی امور اور فارن آفس اسلام آباد اور کراچی میں خصوصی ڈیسک تشکیل دے دیا تا کہ اہل پاکستان اپنے ایگریمنٹ مکمل کر کے سعودی عمرہ کمپنیوں کے ساتھ ایگریمنٹ کی تکمیل کر سکیں اور حج کے فوری بعد عمرہ ویزوں کا اجراء کر سکیں ،چٹھہ نے کہا کہ ہم نئے سیزن میں اپنے نیٹ ورک کو ملک بھر میں پھیلا رہے ہیں سب سے زیادہ سستا اور اچھا عمرہ دیں گے،مکہ،مدینہ،جدہ میں اپنا سٹاف اور ٹرانسپورٹ کا نظام ہے۔

خیر مقدم

مزید : صفحہ آخر