المکہ سلیمان ٹریول،انصار پاکستان ،آن ٹورز،کاروان عقیدت کے حج تربیتی پروگرام آج لاہور میں ہوں گے

المکہ سلیمان ٹریول،انصار پاکستان ،آن ٹورز،کاروان عقیدت کے حج تربیتی ...

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)المکہ سلیمان ٹریول، انصار پاکستان ،آن ٹورز،کاروان عقیدت کے حج تربیتی پروگرام آج لاہور میں ہوں گے،المکہ سلیمان کا کراؤن شادی ہال باغبان پورہ،انصار پاکستان،آن ٹورز کا گورمے شادی ہال گلبرگ ،کاروان عقیدت کا فردوس بریں ہال میں ہو گا،تمام کمپنیوں کے چیف ایگزیکٹوز نے اپنے اپنے عازمین کو پروگرام میں بر وقت اور لازمی پہنچنے کی درخواست کی ہے ۔

تربیتی پروگرام

مزید : صفحہ آخر


loading...