حاجرہ ٹریول ،عمار شعیب ٹریول ،کاروان باقر العلوم ،زیارت الحرمین کے عازمین حج آج لاہور سے مدینہ منورہ کیلئے روانہ ہوں گے

حاجرہ ٹریول ،عمار شعیب ٹریول ،کاروان باقر العلوم ،زیارت الحرمین کے عازمین ...

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حاجرہ ٹریول ،عمار شعیب ٹریول ،کاروان باقر العلوم ،زیارت الحرمین کے عازمین حج کے قافلے آج لاہور سے مدینہ منورہ کے لیے روانہ ہوں گے،تمام عازمین کو دوپہر ایک بجے تک ائیر پورٹ پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے ،سامان کی بکنگ اور بورڈنگ علامہ اقبال ائیر پورٹ سے ملے گی ۔

حجاج کی روانگی

مزید : صفحہ آخر


loading...