عوام پر بوجھ ڈالنے کی بجائے خود اٹھایا ہوا ہے، بیر سٹر علی ظفر

عوام پر بوجھ ڈالنے کی بجائے خود اٹھایا ہوا ہے، بیر سٹر علی ظفر
عوام پر بوجھ ڈالنے کی بجائے خود اٹھایا ہوا ہے، بیر سٹر علی ظفر

  



اسلام آباد (این این آئی) نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات بیرسٹر سید علی ظفر نے کہا ہے کہ حکومت نے ٹیکس کم کرکے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھی ہیں۔بدھ کو سرکاری ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے نگران وفاقی وزیر اطلاعات بیرسٹر سید علی ظفر نے کہا کہ حکومت عوام کو ہر ممکن ریلیف فراہم کرنا چاہتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام پر بوجھ ڈالنے کی بجائے حکومت نے خود بوجھ اٹھایا ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے ٹیکس کم کر کے پٹرولیم منصوعات کی قیمتیں برقرار رکھی ہوئی ہیں۔

بیرسٹر علی ظفر

مزید : صفحہ آخر


loading...