شاہین ایئر کی بدانتظامی، 300 سے زائد پاکستانی چینی شہر گانگزو میں پھنس گئے

شاہین ایئر کی بدانتظامی، 300 سے زائد پاکستانی چینی شہر گانگزو میں پھنس گئے

  



کانگزو(مانیٹرنگ ڈیسک)چین کے شہر گانگزو میں شاہین ایئرلائنز کی بدانتظامی کی وجہ سے 300 سے زائد پاکستانی پھنس گئے۔تفصیلات کے مطابق شاہین ایئر لائن نے 29 جولائی کو گانگزو سے وطن واپسی کی فلائیٹ اچانک منسوخ کردی جس کے بعد ویزے کی معیاد ختم ہونے کی وجہ سے چینی پولیس نے گانگزو میں پھنسے کچھ پاکستانیوں کو حراست میں لے لیا۔آئندہ چند روز میں مزید پاکستانیوں کے ویزے بھی ختم ہونے پر گرفتاری اور جرمانے کا سامنا کرنا ہوگا۔

شاہین ائیر لائنز

مزید : صفحہ آخر


loading...