قبضہ گروپو ں کو کچل کر رکھ دیں گئے سی سی پی اوبی اے ناصر

قبضہ گروپو ں کو کچل کر رکھ دیں گئے سی سی پی اوبی اے ناصر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہو ر ( کرائم رپورٹر) سی سی پی او لا ہور بی اے ناصر نے قبضہ گروپو ں کے با رے مو قف اختیا ر کیا ہے کہ وہ انھیں کچل کر رکھ دیں گئے اور کسی کو معا ف نہیں کیا جا ئے گا تما م پو لیس افسران با لخصوص ایس ایچ او ز کو ہدایت کر دی گئی ہے کہ اگر کوئی بھی اہلکار اس گھناونے جرم میں ملوث پا یا گیا تواس کے خلا ف سخت محکما نہ کارروائی عمل میں لا ئی جا ئے گی ۔ان کے خلاف کر یک ڈاؤن کیا جا رہا ہے ۔کارروائی سے کو ئی بھی بچ نہیں پا ئے گا چاہے وہ کتنا ہی بااثر کیو ں نہ ہو ۔
بی اے ناصر

مزید :

صفحہ آخر -