حج آپریشن :ملتان سے 490عازمین جدہ روانہ

حج آپریشن :ملتان سے 490عازمین جدہ روانہ

  



ملتان(سٹی رپورٹر) حج آپریشن کا سلسلہ جاری ہے، ملتان سے 490عازمین کرام حج کی سعادت حاصل کرنے کے لئے جدہ روانہ (بقیہ نمبر16صفحہ12پر )

'ہو گئے ہیں گذشتہ روز سعودی ایئر لائنز کی پرواز کے ذریعے جنوبی پنجاب کے 310عازمین کرام جبکہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے 180عازمین کرام ایئر بلو کی پرواز کے ذریعے ملتان سے براہ راست مدینہ منورہ روانہ ہو گئے ہیں۔

حج پرواز

مزید : ملتان صفحہ آخر