سادات گروپ کی پی ٹی آئی میں شمولیت پر لوگوں کے مسائل حل ہونگے‘ مختلف برادریوں کا خیرمقدم

سادات گروپ کی پی ٹی آئی میں شمولیت پر لوگوں کے مسائل حل ہونگے‘ مختلف ...

  



عبدالحکیم( اسپیشل رپورٹر) قومی اسمبلی کے حلقہ150 سے آزاد امیدوار سید فخر امام شاہ اور پی پی حلقہ203 سے پنجاب اسمبلی کے امیدوار ڈاکٹر سید خاور علی شاہ کی پی ٹی آئی میں شمولیت (بقیہ نمبر20صفحہ12پر )

پر سید محمد حنین شاہ ، سید ثمر عباس شاہ ،سید سبطین شاہ سید محمد حیدر شاہ ، چوہدری دلشاد احمد ، چوہدری راشد محمود ، چوہدری عبدالوہاب، منشاء الرحمان چوہدری اور دیگر نے خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ سادات گروپ کی پی ٹی آئی میں شمولیت سے علاقہ کے مسائل حل ہوں گے۔

سادات گروپ

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...