زکریا یونیورسٹی: وائس چانسلر ڈاکٹر طاہر امین کی حالت میں بہتری‘ مختلف ٹیسٹوں کے رزلٹ آنا باقی

زکریا یونیورسٹی: وائس چانسلر ڈاکٹر طاہر امین کی حالت میں بہتری‘ مختلف ...

  



ملتان (وقائع نگار) بہاء الدین زکریا یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر طاہرامین نشتر ہسپتال کے آئی سی یو وارڈ میں بدستور

(بقیہ نمبر44صفحہ7پر )

زیرعلاج ہیں۔ ڈاکٹروں کے مطابق انکی حالت میں فی الحال بہتری آرہی ہے۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ وائس چانسلر ہیپاٹائٹس سی کے پرانے مریض بھی ہیں جبکہ طبیعت بہتر رہنے کی صورت میں آج جمعرات کو انکو آئی سی یو وارڈ سے ہائی ڈینپڈنسی یونٹ (ایچ ڈی یو) منتقلی کا امکان ہے۔ خون اور پیشاب کے نمونوں کا رزلٹ بھی آنا باقی ہے اور وہ ہلکی پھلکی بات چیت بھی کرسکتے ہیں۔

طاہر امین

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...