حلقہ پی پی 229کے ترقیاتی کام اولین ترجیح: چوہدری یوسف کسیلیہ

حلقہ پی پی 229کے ترقیاتی کام اولین ترجیح: چوہدری یوسف کسیلیہ

  



گگو منڈی (نامہ نگار ) مسلم لیگ ن کے نو منتخب ایم پی اے چوہدری محمد یوسف کسیلیہ نے صحافیوں سے گفتگو کر تے ہوئے کہا کہ میں(بقیہ نمبر55صفحہ7پر )

اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ادا کر تا ہوں اور اپنے حلقہ پی پی 229کے عوام کا شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھے تیسری دفعہ ایم پی اے منتخب کیا ۔میں نے ہمیشہ سیاست ایمانداری سے کی ہے اور عوام کی میں دن رات خدمت کی ہے اور اللہ پاک نے چاہا تو میں حلقہ کے ترقیاتی کام کراؤں گا۔اس موقع پر سابق ناظم میاں احد شریف ،خالد پر ویز بھٹی ،ملک رضا اعوان ،چوہدری عابد کسیلیہ ،چوہدری ساجد کسیلیہ ،بابر خان جلویرا اور کار کنوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔

یوسف کسیلیہ

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...