طالبہ زیادتی کیس مقدمے کا مرکزی ملزم شہر یار مترو گرفتار

طالبہ زیادتی کیس مقدمے کا مرکزی ملزم شہر یار مترو گرفتار

  



ملتان(وقائع نگار) یونیورسٹی طالبہ زیادتی کیس میں ایک اور اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ پولیس نے مقدمے کا مرکزی ملزم شہریار مترو کو بھی گرفتار کر لیا ہے۔تفتیش میں اصل حقائق کو جاننے کیلئے پولیس نے لڑکی اور دونوں ملزمان کو ڈی این اے ٹیسٹ کروانے کے لیے لاہور بھیجوا دیا ہے۔(بقیہ نمبر31صفحہ12پر )

گرفتار ملزمان میں اے ایس آئی جام طارق اور شہریار مترو ہیں واضح رہے مذکورہ ملزمان پر ساتھیوں کے ساتھ مل کر لڑکی کو نشہ کا عادی بنانے اور زیادتی کرنے کا الزام ہے۔

طالبہ زیادتی کیس

مزید : ملتان صفحہ آخر