اینٹی کرپشن میں درخواست کیواں دی تھا نیدار کا شہری پر تشدد

اینٹی کرپشن میں درخواست کیواں دی تھا نیدار کا شہری پر تشدد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان (وقائع نگار) تھانہ بستی ملوک کے اے ایس آئی نے اینٹی کرپشن میں درخواست دینے پر شہری کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ بتایا جارہا ہے کہ تھانہ بستی ملوک کے علاقے کے اے ایس آئی خادم حسین نے اسی علاقے کے رہائشی شوکت پر تشدد کیا کیونکہ شہری شوکت نے اس تھانیدار کے خلاف اینٹی کرپشن(بقیہ نمبر43صفحہ12پر )

میں درخواست دی ہوئی ہے۔ شوکت نے وزیراعلیٰ پنجاب اور آر پی او‘ سی پی او سے مذکورہ تھانیدار کیخلاف نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
شہری پر تشدد