میونسپل کیمٹی راجن پور کا 14کروڑ سے زائد کا بجٹ منظور

میونسپل کیمٹی راجن پور کا 14کروڑ سے زائد کا بجٹ منظور

  



راجن پور( ڈسٹرکٹ رپورٹر) میو نسپل کمیٹی را جن پور نے ما لی سا ل 2018,19کیلئے چودہ کرو ڑ سے زا ئد کا فا ضل بجٹ منظور کر لیا بجٹ اجلا س وا ئس چیئر مین چو ہدری نعیم ثا قب ایڈ ووکیٹ کی صدا رت میں ہو ا میو نسپل کمیٹی را جن پور کے ما لی سا ل بجٹ میں چودہ کروڑ سے زا ئد متفقہ طور پر منظو ر کیا گیا(بقیہ نمبر47صفحہ12پر )

اور جس میں اخرا جا ت کا تخمینہ 13کرو ڑ 81لا کھ سے زا ئد لگا یا ہے جبکہ کل متوقع آمد نی 15کروڑ 16لا کھ 86ہزا ر سے زا ئد ظاہر کی گئی ہے اور ٹیکس کی مد میں آمد ن تقر یبا 1کروڑ سے زا ئد اور پرو فیشنل فیس کی مد میں 4لاکھ 50ہزار سے زائد اسی طر ح بس سٹینڈ کی آمد ن 32لا کھ سے زا ئد کنور نشن فیس کی آمد ن0 7لا کھ سے زا ئد غیر منقو لہ جا ئیدا د کی آمد ن1کرو ڑ 20لا کھ سے زا ئد ظاہر کی گئی ہے اور میو نسپل کمیٹی کی ملکیتی دو کا نو ں کے کرا یہ جا ت کی مد میں آمد ن تقر یبا 88لا کھ سے زائد ظاہر کی گئی ہے و دیگر غیر تر قیا تی اخرا جا ت جن میں تنخواہو ں کی ادا ئیگی‘ دورا ن ملا زمت وفا ت پا جا نے وا لے ملا زمین ، میو نسپل کمیٹی کے ملا زمین کی ما لی معا ونت سول ڈیفنس ،بل بجلی کی ادا ئیگی ڈسپو زل ورکس ،مر مت ڈیز ل ورکس ڈینگی کی رو ک تھا م کیلئے جراثیم کش ادویات کی خر یدا ری قومی تہوارو ں کا منا نے کے انتظا ما ت محر م الحرام کے انتظاما ت پا رکس اور با غا ت کی دیکھ بھا ل اور درستی سپو رٹ اور ثقا فتی سر گر میو ں کو اجا گر کر نے اور قد رتی آفا ت سے نمٹنے کے انتظامات کر نے ودیگر دفتر ی اخراجا ت شا مل ہیں ما لی سا ل 2018-19کیلئے مختص کیے گئے بجٹ کو ایوان میں متفقہ طور پر منظور کر لیا ہے اس دورا ن چو ہدری نعیم ثاقب نے کہا کہ را جن پور کی ترقی کیلئے تما م وسا ئل خر چ کیے جا ئیں گے اور اپو زیشن کو نسلر کو بھی سا تھ لیکر چلیں گے‘ بجٹ اجلا س میں چیئر مین میو نسپل کمیٹی کنور کما ل اختر شہزادہ گل محمد جمن بزدار ،حا فظ بلا ل احمد ،محمد جمیل بھٹی ،ریا ض آصف زیشا ن خان دریشک ، محمد انور بھٹی ، محمد یا سین ،اللہ داد خا ن کو نسلر ، سا جدہ نسر ین ودیگر خوا تین کو نسلر نے اجلا س بجٹ میں شر کت کی ۔

بجٹ منظور

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...